خیبرپختونخوا کے متعدد علاقوں میں مزید بارش کا امکان
1 min read
ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جاب سے خیبرپختونخوا کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، پشاور،چارسدہ،نوشہرہ،مردان،مہمند اور خیبر میں بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کوہاٹ ہنگو،بنوں،ڈی آیی خان اور وزیرستان کے بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد،مانسہرہ،بٹگرام،چترال،سوات،باجوڑ اور صوابی میں بھی بارش ہونے کا امکان ے۔ محکمہ موسمیات ذرائع نےبتایا کہ گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران باجوڑ میں10ملی میٹراور چڑاٹ میں 8ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ اس دوران پشاور میں کم سے کم24اورزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36تک ریکارڈ کیا جانے کا امکان ہے۔